Home Pakistan BBC Documentary – Nawaz Sharif Aur Asif Zardari Ke Khilaf Karwai Kab...

BBC Documentary – Nawaz Sharif Aur Asif Zardari Ke Khilaf Karwai Kab Hogi

اگر نیویارک ٹائمز کی رپورٹ پر ایگزیکٹ کے خلاف کاروائی ہوسکتی ہے تو بی بی سی کی نوازشریف کی منی لانڈرنگ کی ڈاکومنٹری اور بے نظیر اور زرداری کی کرپش کی ڈاکومنٹری پر پر نوازشریف اور زرداری کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوسکتی؟ شعیب شیخ نے تو فراڈ غیرملکیوں سے کیا ہے لیکن زرداری اور نوازشریف نے اپنے ہی لوگوں سے فراڈ کیا ہے اور ان کا پیسہ لوٹ کر ملک سے باہر محل اور جائیدادیں بنائی ہیں اور ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔اگر ایف آئی اے نے کاروائی کرنی ہے تو نوازشریف اور زرداری کے خلاف بھی کرے۔

 

 


EXCLUSIVE BBC’s Documentary On Nawaz Sharif’s… by PakResistance

“Princess and the Playboy” (Benazir Bhutto and Asif Ali Zardari) – Corruptions – BBC Documentary 1996