Home Top Stories دنیا کے مختلف شہروں میں روزے کتنے طویل ہوں گے ؟

دنیا کے مختلف شہروں میں روزے کتنے طویل ہوں گے ؟

by -
0 0

lenghty_roza
دنیا کے مختلف شہروں میں روزے کتنے طویل ہوں گے ؟
لاہور (نیٹ نیوز )دنیا بھر کے مسلمان اس وقت رمضان کے مبارک مہینے کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں کر رہے ہیں . خلیجی ا ور مغربی ممالک میں کل پہلا روزہ ہو گا جبکہ پاکستان میں پیر کے روز پہلا روزہ متوقع ہے . دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے روزے کی طوالت مختلف ہو گی. اس سلسلے میں ہم ایک گرافک شائع کر رہے ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ مختلف شہروں کے رہنے والوں کے لئے روزہ کتنے گھنٹوں پر محیط ہو گا. قارئین کو رمضان مبارک

lenghty_roza_artical