کیا آپ ان تصاویر میں چیتا تلاش کر سکتے ہیں ؟

لندن (نیوز ڈیسک) چیتوں کا شمار دنیا کے خطرناک ترین جانوروں میں کیا جاتا ہے کیونکہ یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ ماحول کی مناسبت سے اپنے آپ کو کیمو فلاج کر لیں اور پھر موقع ملتے ہی شکار پر حملہ آور ہو جائیں. ایک بین الاقوامی تحقیق کار نے بھارتی ریاست راجستھان میں کئی ماہ گزارنے کے بعد یہ زبردست تصاویر جمع کی ہیں جن میں چیتے کی موجودگی کا پتہ لگانا قریبا ناممکن ہے. دیکھتے ہیں کہ کیا آپ ان تصویر میں چیتا تلاش کر سکتے ہیں ؟

AMS: